جمعہ 9 اکتوبر 2026 - 19:57
ایم ڈبلیو ایم کے تحت خطے کی موجودہ صورتحال خاص طور پر یمن کے خلاف جاری جنگ میں پاکستان کے ممکنہ کردار پر کانفرنس

حوزہ/ مجلسِ وحدتِ مسلمین پاکستان کے زیرِ اہتمام خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال، بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی اور بالخصوص یمن کے خلاف جاری جنگ میں پاکستان کے ممکنہ کردار کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مجلسِ وحدتِ مسلمین پاکستان کے زیرِ اہتمام خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال، بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی اور بالخصوص یمن کے خلاف جاری جنگ میں پاکستان کے ممکنہ کردار کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

پریس کانفرنس سے وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ سید احمد اقبال رضوی اور صدر مجلس علماء مکتب اہلِ بیت علامہ سید حسنین گردیزی نے خطاب کیا۔

اس موقع پر علامہ اصغر عسکری، علامہ علی شیر انصاری، علامہ عیسیٰ امینی، علامہ ڈاکٹر محمد علی ممتاز اور دیگر قائدین موجود تھے۔

مقررین نے عالمی صورتحال خاص طور پر یمن کی صورتحال اور جاری جنگ میں پاکستان کے ممکنہ کردار پر گفتگو کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha